اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے مغرب میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے بھی آج العند میں سعودی عرب کے ایک فوجی اجتماع پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔
.......
/169